ایم ڈی کیٹ کے طلبا کیلئے اہم خبر

15 Sep, 2023 | 08:11 PM

سٹی 42: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم ڈی کیٹ 2023ء کا آفیشل رزلٹ جاری کردیا.

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ٹیسٹ 10 ستمبر کو لیا گیا تھا۔نتائج یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ویب سائٹ www.uhs.edu.pk پر دیکھے جاسکتے ہیں۔ترجمان یو ایچ ایس کا کہناہے کہ امیدوار اپنا رول نمبر اور نام ڈال کر اپنا رزلٹ ڈاؤن لوڈ کرسکتا ہے۔ 

مزیدخبریں