ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مستونگ دھماکے میں زخمی جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ کو کراچی پہنچا دیا گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مستونگ دھماکے میں زخمی جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ کو کراچی پہنچا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مستونگ میں جلسہ کیلئے جاتے ہوئے جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ ساتھیوں سمیت زخمی ہو گئے تھے،حافظ حمداللہ کو وزیراعلیٰ بلوچستان کے خصوصی طیارے میں کوئٹہ سے کراچی منتقل کیا گیا،حافظ حمداللہ کو ایئرپورٹ سے آغا خان ہسپتال منتقل کیا جارہاہے۔