ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ربیع الاول، چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہو گا؟

ربیع الاول، چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہو گا؟
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل  اسلام آباد میں ہوگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہ ربیع الاول 1445ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل  وفاقی دارالحکومت  میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت  رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کریں گے جس میں ماہ ربیع الاوّل کے چاندکی رویت کا فیصلہ اور اعلان کیا جائے گا۔