سونا پھر مہنگا ہو گیا

15 Sep, 2022 | 07:21 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 128 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 33 ہزار 616 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 18 ڈالر کم ہو کر  1686 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

مزیدخبریں