ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غیر رجسڑڈ اکیڈمیز اور ٹیوشن سینڑز کے لئے بری خبر

غیر رجسٹرڈ اکیڈیمیز،ایجوکیشن اتھارٹی،سیل،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)صوبائی محتسب پنجاب کا لاہور کا غیر رجسڑڈ اکیڈمیز اور ٹیوشن سینڑز کیخلاف نوٹس،غیر رجسٹرڈ اکیڈمز میں اضافہ پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور سے 21 ستمبر تک جواب طلب کرلیا۔
صوبائی محتسب پنجاب کا لاہور میں غیر رجسڑڈ اکیڈمیز اور ٹیوشن سینڑز کا نوٹس،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور سے 21 ستمبر تک جواب طلب کرلیا۔لاہور میں 99 فی صد اکیڈمیز غیر رجسڑڈ ہیں۔سی ای او ایجوکیشن نے ڈپٹی ڈی ای اوز کی زیر نگرانی کمیٹیاں تشکیل دے دی۔

ڈپٹی ڈی ای اوز کو غیر رجسڑڈ اکیڈمیز اور ٹیوشن سینڑز کی رجسڑیشن کو یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔سی ای او ایجوکیشن طارق حبیب فاروقی کا کہنا ہے کہ 20 ستمبر تک غیر رجسڑڈ اکیڈمیز کو سیل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔