انٹر بینک مارکیٹ میں ڈ الر کی قیمت میں بڑااضافہ

15 Sep, 2022 | 10:45 AM

ویب ڈیسک:  انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 1.67 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 235.99 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 8 پیسے مہنگا ہواجس کے بعدڈالر 232 روپے 92پیسے سے بڑھ کر 233 روپےکاہوگیاتھا۔

مزیدخبریں