ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دولہے کی قابل اعتراض حرکت پر دلہن منہ تکتی رہ گئی؛ ویڈیو دیکھیں

دولہے کی قابل اعتراض حرکت پر دلہن منہ تکتی رہ گئی؛ ویڈیو دیکھیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والے دلچسپ واقعات کی ویڈیوز سوشل میٖڈیا پر وائرل ہوتی رہتی  ہیں، سوشل میڈیا پر ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی جس نے دیکھنے والوں کو بھی چونکا دیا، شادی کی تقریب میں دولہے کی جانب سے ایسی حرکت کی گئی کہ دلہن منہ تکتی رہ گئی۔

تفصیلات کےمطابق بھارت میں شادیوں کے موقع پر رقص نہ ہو تو ادھوی تصور کی جاتی ہیں، اکثر لڑکے اور لڑکی والوں کے اہلخانہ مل کر ڈانس کی محفل جماتے ہیں، سوشل میڈیا وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ شادی کی تقریب میں دلہا، دلہن اور دونوں خاندان کے لوگ سٹیج کے پاس جمع ہیں جو کہ شادی کی ایک خاص رسم کو دیکھنے کے لئے بےتاب ہیں۔

رسم کرنے کے لئے سٹیج پر دلہن کے ساتھ اس کی ماں بھی موجود ہے، دلہا نشے کی حالت میں دھت جس کے ہوس وحواس قائم نہیں اور نہ ہی وہ اپنے قدموں پر ٹھیک سے کھڑا ہونےکی حالت میں ہے، رسم کرنے کے لئے دولہے نے ہار دلہن کے گلے میں ڈالنے کے ہاتھ آگے بڑھائے مگر اپنی ساس کو  ہار پہننے لگا تھا۔

ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی ہے،انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو کے کیپشن میں ہندی میں  گیا کہ'ٹھوڑی زیادہ پی یار' اور اس کے ساتھ متعدد ہیش ٹیگ بھی لگائے، اس وڈیو کے بیک گراؤںڈ میں پنجابی گانا بھی چلارہا ہے۔

ہوش میں آنے پر دولہے نےویڈیو دیکھنے کے کہا کہ جو کچھ بھی ہوا انجانے میں ہوا، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہا جیسے ہی ہار پہنانے لگا تو دلہن کی بجائے ساس کی طرف ہوگیا جس نے اس کے ہاتھ ہٹاتے دلہن کی طرف کئے مگر ہار پہنانے سے پہلے ہی وہ سٹیج پر گرگیا جس کو دوست احباب اور خاندان کے لوگوں نے اٹھایا۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک کاپی کریں:https://www.instagram.com/reel/CPkTaxxFvqO/?utm_source=ig_embed&ig_rid=db51bbe0-f4d2-4a2c-91ce-467336b51371 

M .SAJID .KHAN

Content Writer