پی سی بی نے شاداب خان کو بھی اداکار بنا دیا

15 Sep, 2021 | 03:35 PM

Ibrar Ahmad

ویب ڈیسک : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے حوالے سے اپنے تازہ اشتہار میں ایک اور کھلاڑی شاداب خان کو بھی اداکار بنا دیا
روپورٹ کے مطابق پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے حوالےسےپاکستان کرکٹ بورڈ نے اشتہارات کی سیریز جاری کی ہے اس سے پہلے حسن علی ک ایک اشتہار جاری کیا گیا تھا اور اب شاداب خان کا اشتہار جاری کیا گیا ہے جس نے سوشل میڈیا پرمقبولیت حاصل کی ہے۔ شائقین نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے اس اقدام کو سراہا ہے ۔ اشتہار پی سی بی کے  اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری کیا گیا ہے جسے دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں لائکس اور ری ٹویٹ مل گئے ۔ اشتہار کو دیگر سوشل میڈیا سائٹس جیسے کہ فیس بک اور انسٹا گرام پر بھی جاری کیا گیا ہے

مزیدخبریں