وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

15 Sep, 2021 | 01:19 PM

Abdullah Nadeem

سٹی 42:  وزیراعظم عمران خان خاتون اول بشریٰ بی بی کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان  لاہور میں مختلف اجلاس کی صدارت کریں گے۔کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان اور ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ کل وزیراعلی پنجاب کو لاہور کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دیں گے ۔ 

کمشنر لاہور اڑھائی ارب کے ریوائیو لاہور پراجیکٹ پر پریزنٹیشن دیں گے ، ایل ڈی اے اور کمشنر آفس نے وزیراعظم کو دے جانے والی پریزنٹیشن تیار کرلی ہے جسے کل آٹھ کلب میں  پیش کیا جائے گا۔

مزیدخبریں