ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹوڈیو ٹیکنیشن سٹی 42 عبدالصبور قتل

سٹوڈیو ٹیکنیشن سٹی 42 عبدالصبور قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سٹوڈیو ٹیکنیشن سٹی 42 عبدالصبور قتل ، پولیس نے علی نقی نامی نوجوان کو حراست میں لے لیا ، عبدالصبور ہسپتال پہنچنے پر دم توڑ چکا تھا ۔

سٹوڈیو ٹیکنیشن سٹی 42 عبدالصبور قتل  کو زہر دے کر قتل کر دیا گیا ، پولیس کے  مطابق عبدالصبور کو زہر دیا گیا ہے ، عبدالصبور شام 6 بجے کے قریب گھر سے نکلا تھا ، پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں اور ملزم کو جلد حراست میں لے  لیا جائے گا ،دوسری جانب مقتول کے والد اور ماموں کا کہنا تھا کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جا ئے ،انہوں اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے ۔

پولیس حکام  کا کہنا تھا کہ وہ ملزم کو پکڑنے کے لئے تمام وسا ئل بروئے کار لائیں گے ، ملزم کی تلاش جاری ہے ابھی کو ئی اہم پیشرفت نہیں ہو ئی۔ 

M .SAJID .KHAN

Content Writer