خصوصی افراد کے لیے مفت سفر کرنے کی سہولت

15 Oct, 2024 | 10:43 PM

 کلیم  اختر : ہمت کارڈ رکھنے والے خصوصی افراد  کو  مفت سفر کی سہولت فراہم کردی گئی 
ہمت کارڈ کے تحت اورنج لائن میٹرو ٹرین ،میٹرو بس میں مفت سفر کیا جا سکے گا، خصوصی افراد کے لئے فری سفر کی سہولت ہفتے کے ساتوں روز ہوگی

مزیدخبریں