ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

283 ٹریفک حادثات ،295 افراد زخمی

 283 ٹریفک حادثات ،295 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اسرار خان : 24 گھنٹوں کے دوران 283 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 295 افراد زخمی ہوئے، 89 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 206 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،