لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی  میں تعطیلات

15 Oct, 2024 | 05:40 PM

سٹی 42 :لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی  میں تعطیلات کر دی گئیں ۔ایل سی ڈبلیو یو مزید 3 دن بند رہے گی۔

یونیورسٹی نے آج بھی  کنسٹرکشن  کا کہہ کر چھٹی دی تھی ۔ اب مزید  تین  دن یونیورسٹی بند کرنے  کا نوٹیفیکشن  جاری کردیا ۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے کلاسز کو 3 روز کیلئے آن لائن کر دیا۔یونیورسٹی 16 سے 18 اکتوبر تک بند رہے گی،رجسٹرار یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

مزیدخبریں