صدر آصف علی زرداری کے عشائیہ میں مریم نواز کی شرکت

15 Oct, 2024 | 04:50 PM

Waseem Azmet

سٹی42:  پنجاب کی  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  بھی صدر مملکت کے چینی وزیراعظم کیلئے ظہرانہ میں شریک ہوئیں۔ مریم نواز صدر آصف علی زرداری کے اس ظہرانہ میں شریک ہونے کے لئے خاص طور سے اسلام آباد پہنچیں۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے صدر مملکت کی طرف سے چینی وزیراعظم کے ظہرانے میں  آئے مہمانوں میں گھل مل گئیں اور بہت سے مہمانوں سے ان کا حال احوال دریافت کیا۔ 
مسلم لیگ نون کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال اور  سینئیر لیڈر رانا ثنااللہ ن بھی صدر آصف علی زرداری کے ظہرانہ مین مدعو تھے۔ وہ  کھانے کی میز پر وزیراعلیٰ مریم نواز کے ساتھ  بیٹھے۔ اس دوران ان کی مریم نواز سے  تفصیلی بات چیت بھی ہوتی رہی۔

  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب کی ترقی اور بہتری کیلئے کام کر رہے ہیں، انشاءاللہ ہمارا ملک مزید ترقی کرے گا۔

مزیدخبریں