ڈالر  پھر مہنگا ہوگیا 

15 Oct, 2024 | 04:50 PM

سٹی 42: ڈالر  پھر مہنگا ہوگیا ،انٹربینک میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوگیا،
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 277.66 روپے سے بڑھ کر 277.74 روپے پر بند ہوا،

مزیدخبریں