سٹی 42 :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام ہوا ۔ 100 انڈیکس میں 578 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی
100 انڈیکس 0.68 فیصد اضافے سے 85 ہزار 840 کی سطح پر بند ہوا،24.46 ارب روپے مالیت کے 42.20 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا ، ماہرین کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی جانب سے شئیرز کی خریداری کا رجحان رہا ،چینی وزیراعظم، تاریخی آمد، 13 معاہدے، گوادر ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کے مثبت اثرات ہوئے