سونے کی قیمتوں میں کمی

15 Oct, 2024 | 04:44 PM

Ansa Awais

سٹی42 : سونے کی قیمتوں میں کمی ,ایک تولہ سونا 700 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 75ہزار رو پےکا ہوگیا ۔

 10 گرام سونا 600 روپے کمی سے 2 لاکھ 35 ہزار 768 روپے کا ہوگیا ،عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کمی سے  2653 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔

 ایک تولہ چاندی 3050 روپے پر برقرار ہے۔
 

مزیدخبریں