گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ

15 Oct, 2024 | 03:59 PM

Ansa Awais

شہزاد خان :درجہِ دوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔

حکومت نے درجہِ دوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 5 روپے کا اضافہ کیا ہے۔ اس اضافے کے بعد درجہِ دوم 12 کلو گھی کی پیٹی کی قیمت 67 روپے بڑھ کر 5640 روپے ہوگئی ہے۔

درجہِ دوم گھی کی ہول سیل قیمت بھی 5 روپے کے اضافے کے ساتھ 470 روپے فی کلوگرام ہو گئی ہے۔ اسی طرح، آئل کی ہول سیل قیمت بھی 5 روپے بڑھ کر 482 روپے فی کلوگرام ہوگئی ہے۔

مزیدخبریں