سانحہ 9مئی کے قصور میں درج مقدمات میں بڑی پیشرفت

15 Oct, 2024 | 02:28 PM

جمال الدین: عدالت نے 5 ملزمان کی عبوری ضمانت عدم پیروی پر خارج کر دی،ملزمان عبوری ضمانت کی معیاد خرم ہونے پر پیش نہیں ہوئے۔

تفصیلات کےمطابق ملزمان کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے ضمانت خارج کر دی،ملزمان میں فاروق اعظم،محمد طارق ،محمد الطاف و دیگر شامل ہیں، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانتوں پر سماعت کی۔

مزیدخبریں