سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے پر کانسٹیبل گرفتار

15 Oct, 2024 | 12:48 PM

وقاض احمد:پولیس کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا، کانسٹیبل سفیان کے خلاف تھانہ مصطفی ٹاون میں مقدمہ درج کیا گیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم کانسٹیبل سفیان انویسٹی گیشن مصطفی آباد میں تعینات ہے،ملزم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسلحہ کی نمائش کی،ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

مزیدخبریں