محکموں کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کی سمری مسترد

15 Oct, 2024 | 12:25 PM

قیصرکھوکھر:محکمہ خزانہ نے لگژری گاڑیوں کی سمری مستر دکرنے کی پالیسی اپنالی، محکموں کی لگژری گاڑیاں خریدنے کی سمریوں پر اعتراض لگائے جانے لگے۔

تفصیلات کےمطابق صرف فیلڈ گاڑیاں ،کلٹس،موٹرسائیکل خریدنے کی اجازت دی جارہی ہے،پولیس کی بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کی سمری پر بھی اختلافی نوٹ لکھ دیا گیا۔
آئی ایم ایف کی شرائط پر محکمہ خزانہ کی جانب سے اخراجات کم کئے جارہے ہیں

مزیدخبریں