ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیاگیا

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیاگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤدلشاد : پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیاگیا,اجلاس کی صدارت قائمقام سپیکر ظہیر احمد چنڑ  کریں گے .
اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول سے ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں قومی ترانے بھی بجایا جائے گا۔اجلاس کی صدارت قائمقام سپیکر ظہیر احمد چنڑ  کریں گے .وقفہ سوالات کے دوران محکمہ زراعت سےمتعلق جوابات دئیے جائیں گے۔مفاد عامہ سے متعلق ملک واصف مظہر، حمیدہ میاں قراردادیں پیش کرینگے.دی پنجاب پروینشن اینڈ کنٹرول آف تھیلیسمیا بل 2024 ء پیش کیا جائے گا.دی انسٹی ٹیوٹ آف ساؤتھ پنجاب ملتان ترمیمی بل 2024پیش کیاجائے گا.اجلاس میں دی سینٹ ہل یونیورسٹی بل 2024ء بھی پیش کیاجائے گا.

Ansa Awais

Content Writer