ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان 27 ارب ڈالر کے دوطرفہ قرضوں کو ری شیڈول کرانا چاہتا ہے،اسحاق ڈار

پاکستان 27 ارب ڈالر کے دوطرفہ قرضوں کو ری شیڈول کرانا چاہتا ہے،اسحاق ڈار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ  ہونے کا کوئی امکان نہیں، پاکستان 27 ارب ڈالر کے دوطرفہ قرضوں کو ری شیڈول کرانا چاہتا ہے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رائٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیرس کلب کے قرضوں کے علاوہ  تقریباً 27 بلین ڈالر کے قرض کو ری شیڈول کرنے کی کوشش کریں گے۔ان  کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ  ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ پاکستان کے موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہونگے۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ  سیلاب سے 32 ارب  ڈالر کا نقصان ہوا۔  سیلاب کے بعد پاکستان کی بیرونی مالیاتی ضروریات  کرنے کیلئے بین الاقوامی مالیاتی ادارے پاکستان کے ساتھ کافی لچکدار ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer