ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

”وی پی این“ ناجائز ہے!

 ”وی پی این“ ناجائز ہے!
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اسلامی نظریاتی کونسل نے ”وی پی این“ کا استعمال غیر شرعی قراردے دیا ۔ 

 چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹرراغب نعیمی کا کہنا ہے کہ حکومت کو شرعی لحاظ سے اختیا ر ہے کہ وہ برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کا انسداد کرے، متنازعہ، گستاخانہ اورملکی سالمیت کے خلاف استعمال ہونے والی ایپ کو فوری بندکیا جاناچاہئے ۔ 

انٹرنیٹ یا کسی سافٹ وئیر(وی پی این وغیرہ) کا استعمال،جس سے غیر اخلاقی یا غیر قانونی امور تک رسائی مقصود ہوشرعا ممنوع ہے،  وی پی این کا استعمال اس نیت سے کہ غیر قانونی مواد یا بلاک شدہ ویب سائٹس تک رسائی حاصل کی جائے، شرعی لحاظ سے ناجائز ہے۔