ڈالر سستا ہوگیا

15 Nov, 2024 | 05:13 PM

اشرف خان : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر  7 پیسے  سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 277.74 روپے سے کم ہوکر  277.67 روپے پر بند ہوا۔ 

مزیدخبریں