Stay tuned with 24 News HD Android App اشرف خان : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 277.74 روپے سے کم ہوکر 277.67 روپے پر بند ہوا۔ شیئر کریں: متعلقہ خبریں