ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پر وزیراعلیٰ پنجاب کا ردعمل

پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پر وزیراعلیٰ پنجاب کا ردعمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کا کام ہی احتجاج کرنا ہے اور غلط کام کریں گے تو گرفتاری ہوگی۔

 لندن میں پارٹی کارکنوں سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ اسموگ 7،8 سال سے ہے، اس کے خاتمے کے اقدامات کررہے ہیں، بھٹے کے کالے دھوئیں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو پکڑ رہے ہیں۔سروے کرا لیے ہیں، فتنہ اور انتشار تحریک نیچے اورن لیگ اوپر جا رہی ہے۔

  وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھاکہ مونجی جلانے والے کسانوں کو روکنے کے لیے ترغیبات دے رہے ہیں۔