ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ایم بی بی ایس کےطلبہ کو بڑا ریلیف مل گیا

ایم بی بی ایس،طلباء،کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ،سٹی42
کیپشن: Examination hall ,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے کورونا وبا کے دوران امتحان نہ دینے والے ایم بی بی ایس کےطلبہ کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ ، 2020 اور 2021 کے امتحان سے ڈراپ طلبہ کو ایک چانس ملے گا۔
 گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ کو امتحان دینے کی اجازت دے دی۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے سینٹ اجلاس میں ایم بی بی ایس کے طلبہ کا معاملہ زیر غور آیا تو سینٹ اجلاس میں کورونا وبا کے باعث امتحان نہ دینے والے طلبہ کو رعایت دینے کی تجویز کی کثرت رائے سےمنظوری دے دی گئی۔