سونا پھر مہنگا ہو گیا،فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

15 Nov, 2022 | 05:43 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

 ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 57 ہزار روپے پر پہنچ گئی،دس گرام سونے کے دام  858 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 34 ہزار 602 روپے ہوگئے،ایک تولہ چاندی کی قیمت 1680 روپے پر برقرار رہی۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت18 ڈالر اضافے سے 1775 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

مزیدخبریں