سٹی 42 : مغلپورہ رام گڑھ بازارمیں دہرےقتل کی واردات،ملزموں کی فائرنگ سے50سالہ حامدشاہ اور25فرخ جاں بحق ہوگئے۔
مغلپورہ رام گڑھ بازارمیں دہرےقتل کی واردات پیش آئی، ملزموں کی فائرنگ سے50سالہ حامدشاہ اور25فرخ جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ سےایک شخص زخمی ہوا جس کوہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نےلاشیں قبضےمیں لےکرکارروائی شروع کردی۔
پولیس کے مطابق ملزمان جائےوقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،فائرنگ کاواقعہ ذاتی رنجش کےباعث پیش آیا۔
مغلپورہ رام گڑھ بازارمیں فائرنگ ،3 افرادقتل
15 Nov, 2021 | 09:50 AM