لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا

15 Nov, 2021 | 08:44 AM

Ibrar Ahmad

سٹی 42 :شہر کی فضا دن بدن مزید آلودہ ہونے لگی، ایئر کوالٹی انڈیکس 425 تک پہنچ گیا۔
 شہر میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، شہر کی فضا آلودہ قرار دی گئی ہے، ماہرین کی جانب سے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، جبکہ فضائی آلودگی کے اثرات سے بچنے کے لیے شہریوں سے ماسک کا استعمال لازمی کرنے کی بھی اپیل کی گئی ہے۔

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا ،اے کیو آئی لیول 425 فیصد ریکارڈ ۔۔ پاکستان کے آلودہ شروں میں  فیصل آباد 360 اے کیو آئی لیول کے ساتھ دوسرے نمبر پر ،اے کیو آئی لیول   کیساتھ ساہیوال کا تیسرا اور کراچی کا دسواں نمبر ہے

مزیدخبریں