میو ہسپتال کی حدود میں وارداتیں کرنے والا 2 رکنی گروہ گرفتار

15 May, 2024 | 04:50 PM

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے میو ہسپتال کی حدود میں وارداتیں کرنے والا 2 رکنی گروہ گرفتار کرلیا ۔ 
ملزموں کو چوکی میو ہسپتال پولیس نے خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا۔ 
پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں رمضان عرف جانی اور رفیق شامل ہیں، ملزمان سے موٹر سائیکل، نقدی، 6 موبائل اور چھرا برآمد ہوا ۔ ملزمان مریضوں کے ساتھ آئے لواحقین کو چھرا دکھا کر وارداتیں کرتے تھے ۔ 

مزیدخبریں