ڈالر مہنگا، یورو، امارتی درہم، سعودی ریال کی قیمت میں کمی

15 May, 2023 | 06:26 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک:  اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگاہوکر 292 روپے پر پہنچ گیا۔

تفصیلات کےمطابق، برطانوی پاؤنڈ 3 روپے اضافے سے 366 روپے کا ہوگیا، امارتی درہم 90 پیسے کمی سے 80.40 روپے کا ہوگیا ، سعودی ریال سعودی ریال 55 پیسے کمی سے 78.0  روپے کا ہوگیا۔

 اوپن مارکیٹ میں یورو 3 روپے کمی سے 317 روپے کا ہوگیا۔

مزیدخبریں