ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگاہوکر 292 روپے پر پہنچ گیا۔
تفصیلات کےمطابق، برطانوی پاؤنڈ 3 روپے اضافے سے 366 روپے کا ہوگیا، امارتی درہم 90 پیسے کمی سے 80.40 روپے کا ہوگیا ، سعودی ریال سعودی ریال 55 پیسے کمی سے 78.0 روپے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں یورو 3 روپے کمی سے 317 روپے کا ہوگیا۔