(ویب ڈیسک)مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے اچھی خبر ، آج رات حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔
آئل انڈسٹری ذرائع کے مطابق 16 مئی سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 27 روپے فی لیٹرکمی ہو سکتی ہے۔
ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی ہوئی قیمت کے سبب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم ہوگی۔