ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان میں تمام سوشل میڈیا سائٹس بحال ہونا شروع

پاکستان میں تمام سوشل میڈیا سائٹس بحال ہونا شروع
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹس کھلنے کا عمل شروع ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی اے  ترجمان کا کہنا ہے کہ فیس بک اور یوٹیوب کی سروس پاکستان میں بحال ہونا شروع ہوچکی ہیں۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر بھی بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ 

 پی ٹی اے ترجمان کا کہنا ہے ملک بھر میں موبائل براڈبینڈ سروس بحال ہے۔ انٹرنیٹ سروسز پر پابندی کی کوئی ہدایت نہیں ملی۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کے پرتشدد مظاہروں کے بعد سوشل میڈیا سروسز معطل کی گئی تھیں۔

Bilal Arshad

Content Writer