عثمان خان: احتجاجی مظاہرے سے انصار الاسلام کی وردی پہنے شرپسندی پھیلانے والے ایک شخص گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق شرپسندی پھیلانے والے شخص کو انصار الاسلام کے رضاکارو نے تحویل میں لے کر انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔ جے یو آئی کی جانب سے کہا گیا کہ کسی قسم کے شرپسند ی کرنے والے کو گرفتار کرکے انتظامیہ کے حوالے کیا جائے گا۔
دوسری جانب گرفتار ہونے والے شخص نے انکشاف کیا کہ میرے ساتھ دیگر چار افراد اور بھی ہے۔