ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو کا سحری و افطاری کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

لیسکو کا سحری و افطاری کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد ندیم سپرا) لاہور یوں کو رمضان کا تحفہ مل گیا،  لیسکو نے سحری و افطاری کے اوقات میں گھریلو صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کے لئے صنعتی سیکٹر کی 10 گھنٹے بجلی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

یہ خبر پڑھیں۔۔لیسکو افسران خلاف ضابطہ سرکاری گاڑیاں استعمال کرنے لگے

لیسکو حکام کے مطابق سحری و افطاری کے اوقات میں گھریلو صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کے لئے صنعتی سیکٹرمیں شام چھ بجے سے لیکر صبح چار بجے تک بجلی بند رہے گی۔

خبر پڑھیں۔۔لاہوریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لیسکو چیف مجاہد پرویز چٹھہ نے سٹی فورٹی ٹو سےگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سحری و افطاری میں بجلی فراہم کرنے کے لئے بجلی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ دیگر اوقات میں ضرورت پڑنے پر لوڈشیڈنگ ہو گی۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔وہ خبر آگئی جس کا لاہوریوں کو انتظار تھا، اورنج لائن ٹرین کب چلے گی؟ تاریخ کااعلان کردیا گیا
 

Sughra Afzal

Content Writer