پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کاعطائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،75کلینکس سربمہر

15 May, 2018 | 12:03 AM

عطاءسبحانی
Read more!

زاہد چوہدری:سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ، لاہور سمیت صوبے بھر کے  پچہتر اڈے سیل کر دیئے گئے ۔

اس خبر کو بھی ضرور پڑھیں:سپریم کورٹ کے حکم پر عطائیوں کے خلاف کارروائیاں،106 کلینکس سربمہر

عطائیوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران مجموعی طور پر دو سو اسی مقامات پر چھاپے مارے گئے لیکن دو سو پانچ عطائی اپنے اڈے اور کاروبار بند کرکے روپوش ہوچکے تھے تاہم جن پچہتر اڈوں پر گھناونا کاروبار جاری تھا ان کو سربمہر کر دیا گیا۔

مزیدخبریں