زاہد چوہدری:سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ، لاہور سمیت صوبے بھر کے پچہتر اڈے سیل کر دیئے گئے ۔
اس خبر کو بھی ضرور پڑھیں:سپریم کورٹ کے حکم پر عطائیوں کے خلاف کارروائیاں،106 کلینکس سربمہر
عطائیوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران مجموعی طور پر دو سو اسی مقامات پر چھاپے مارے گئے لیکن دو سو پانچ عطائی اپنے اڈے اور کاروبار بند کرکے روپوش ہوچکے تھے تاہم جن پچہتر اڈوں پر گھناونا کاروبار جاری تھا ان کو سربمہر کر دیا گیا۔