ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہباز حکومت نے ڈیزل کی قیمت پونے دو روپے فی لٹر کم کر دی

Petrol, Diesel. City42. Petrol pump, New petrol price, Finance ministry notification
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: شہباز شریف کی حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ 77 پیسے فی لٹر کمی کر دی جبکہ پٹرول کی قیمت موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

آج شب 12 بجے سے ڈیزل کی نئی قیمت کا ملک بھر مین اطلاق ہو جائے گا۔ ڈیزل اب فی لٹر  285.56  روپے ہو گی جبکہ پٹرول 279.75 روپے فی لٹر کی قیمت پر ہی فروخت ہو گا۔  

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 دن کے لئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر پیریاڈیکل نظر ثانی کا یہ پہلا موقع ہے۔