ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبائی اسمبلی کے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن رک گیا، دوبارہ پولنگ کا حکم

صوبائی اسمبلی کے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن رک گیا، دوبارہ پولنگ کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 50 سے کامیاب امیدوار  زمرک خان کا نوٹیفکیشن روک دیا۔ الیکشن کمیشن نے حلقہ پی بی50 کے 6 پولنگ اسٹیشنزپر دوبارہ پولنگ کرانےکاحکم دیا ہے۔

بلوچستان اسمبلی کے اس حلقے  میں  6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ 19 مارچ کو ہوگی۔ 

الیکشن کمیشن کے مطابق دوبارہ پولنگ تک اے این پی کے امیدوار زمرک خان کی جیت کا نوٹیفکیشن معطل رہے گا۔