(علی ساہی)ماہ رمضان میں پنجاب ایکسائز کا لاہور میں ڈیفالٹر گاڑیوں پر " سٹکرز چسپانگی مہم" کا آغاز کر دیا۔
اس مہم کا مقصد نادہندہ گاڑیوں پر سرخ رنگ کے نہ اترنے والے سٹکرز لگا کر مالکان کو واجبات جمع کروانے کی یاددہانی کرانا ہے۔
تمام بڑے شاپنگ مالز ، مارکیٹوں، تعلیمی اداروں ، سرکاری دفاتر اور بازاروں کو خصوصی ٹارگٹ کیا جائے گا۔