ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کارکنان سے ڈنڈے اور پٹرول بمب برآمد ،تھانے منتقل

پی ٹی آئی کارکنان سے ڈنڈے اور پٹرول بمب برآمد ،تھانے منتقل
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کاشف قریشی :پی ٹی آئی کارکنان کی گاڑی سے بھاری تعداد میں ڈنڈے اور پٹرول بمب برآمد ، پولیس نے کارکنان کوحراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔
 سندر داس روڈ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی کہ پی ٹی آئی ورکرز کی بھری گاڑی کو روک کر چیک کیا گیا تو ڈنڈے اورپٹرول بمب موجود تھے۔پولیس نے دس ملزمان کو حراست میں لیتے ہوئے موبائل فون بھی قبضہ میں لے لیا۔۔کارکنان کی گاڑی بھی متعلقہ تھانے میں منتقل کردی گئی ۔۔ملزمان نے بتایا کہ ان کو ہدایت کی گئی تھی کہ ڈنڈے لے کرعقبی راستے سے زمان پارک پہنچیں تاکہ پولیس سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔