ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وکلاء کیلئے گاون پہن کر پیش ہونے کی پابندی ختم ، نوٹیفیکشن جاری

 وکلاء کیلئے گاون پہن کر پیش ہونے کی پابندی ختم ، نوٹیفیکشن جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : لاہور ہائیکورٹ  میں وکلاء کیلئے گاون پہن کر پیش ہونے کی پابندی ختم کر دی گئی۔

 لاہور ہائیکورٹ  اور علاقائی بنچز میں وکلاء 27 مارچ سے بغیر گاون پیش ہوسکیں گے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد نوٹیفیکشن جاری  کر دیا گیا،نوٹیفیکشن کی نقول بارے  صدر لاہور ہائیکورٹ بار سمیت دیگر کو بھجوا دی گئیں۔