ڈالر سستا ہو گیا 15 Mar, 2023 | 10:48 AM Ansa Awais ویب ڈیسک: کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے سستا ہو گیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہونے سے 282 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز ڈالر کی قدر کاروبار کے اختتام پر 282 روپے 29 پیسے تھی۔ لاہور کے ائیر کوالٹی انڈیکس میں کمی، ٹمپریچر 20 رہے گا، آج ماہِ کامل کی رات ہو گی