ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زمان پارک کے باہر حالات کشیدہ، عمران خان نے اہم ٹویٹ کردی

زمان پارک کے باہر حالات کشیدہ، عمران خان نے اہم ٹویٹ کردی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ گرفتاری کا دعویٰ ڈرامہ ہے اصل مقصد اغوا کرکے قتل کرنا ہے۔

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ آنسو گیس سے لے کر واٹرکینن کا استعمال کرنے کے بعد اب یہ براہ راست فائرنگ کررہے ہیں۔

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ میں گزشتہ شام ضمانتی بونڈ پر دستخط کیے تھے لیکن ڈی آئی جی نے اسے وصول کرنے سے انکار کردیا, ان کے مذموم مقاصد کے بارے میں کوئی شک اور شبہ نہیں۔