ویب ڈیسک: صدر مملکت عارف علوی نے زمان پارک واقعات کو انتقامی سیاست قرار دے دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر عارف علوی نے کہا کہ عوام کی معاشی بدحالی پر توجہ دینے کے بجائے یہ حکومت کی ناقص ترجیحات ہیں۔
آج کے واقعات سے مجھے بہت دکھ ہوا ہے۔غیر ضروری انتقامی سیاست۔ ایسے ملک کی حکومت کی ناقص ترجیحات جس کو عوام کی معاشی بدحالی پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ کیا ہم بڑے خطرناک سیاسی منظر نامے کی طرف جارہے ہیں؟ مجھے تمام سیاستدانوں کی طرح @ImranKhanPTI
— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) March 14, 2023
کی حفاظت اور عزت کی بھی برابر فکر ہے