لاہور ایئرپورٹ پر رش،ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ نے بھی اعتراضات اٹھا دیے

15 Mar, 2022 | 05:13 PM

Imran Fayyaz

(سعید احمد سعید)لاہور ایئرپورٹ کا روانگی لاؤنج مسافروں سے کھچا کھچ بھر گیا.مسافروں میں اضافے اور کاونٹرز کم ہونے سے روانگی لاونج میں رش ہونا معمول بن گیا.

 تفصیلات کے مطابق لاہور سے دبئی سفر کے دوران ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ نے بھی اعتراضات اٹھا دیئے۔ انہوں نے ٹویٹر پر کورونا خلاف ورزیوں سمیت رش کی تصویر بھی شئیر کرتے ہوئے  ایئرپورٹ حکام سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزیدخبریں