ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پنجاب نے 250 انڈین مسلمانوں کو پاکستانی شہریت دینے کی سفارش کردی

حکومت پنجاب نے 250 انڈین مسلمانوں کو پاکستانی شہریت دینے کی سفارش کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: حکومت پنجاب نے پنجاب میں آنے والے 250 انڈین مسلمانوں کو پاکستانی شہریت دینے کی سفارش کردی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے وفاقی حکومت کو تفصیلی خط لکھا ہے کہ پنجاب میں بھارت سے آنے والے 250 مسلمانوں کو پاکستانی شہریت دی جائے اور ان کے ویزے میں بھی ایک ایک سال کی توسیع کر دی جائے۔

 تاکہ یہ ہر تین ماہ بعد محکمہ داخلہ پنجاب کے چکر نہ لگائیں، سفارشات محکمہ داخلہ پنجاب نے وزیر اعلی پنجاب کی منظوری کے بعد وفاقی وزارت داخلہ کو ارسال کر دی ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer